علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

بی اے فارین لینگویجز (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)

بی اے فارین لینگویجز (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: پراسپیکٹس ۲۰۲۴-۲۵
https://t.me/Aimsf_India/1780
بی اے فارین لینگویج مختلف غیر ملکی زبانوں میں ہونے والا چار سالہ بیچلرس کورس ہے، جس میں بعض زبانوں میں داخلہ CUET کے تحت ہوتا ہے اور بعض زبانوں کے لئے یونیورسٹی اپنا داخلہ امتحان لیتی ہے۔ CUET کے تحت داخلہ روسی (Russian) زبان اور چینی (Chinese) زبان میں ہوتا ہے، اور یونیورسٹی کے امتحان داخلہ کے ذریعہ فرانسیسی (French) زبان، جرمن (German) زبان، ہسپانوی (Spanish) زبان اور انٹرنیشنل اسٹڈیز (International Studies Lg)
میں داخلہ ہوتا ہے۔
اہلیت: بارہویں یا برج کورس کی مارکشیٹ/ڈگری مع 50 فیصد نمبرات۔
عمر کی قید: ۱ جولائی سے قبل عمر 24 سال نہ ہوئی ہو!
امتحان سینٹر : علیگڑھ ۔
نصاب: بی اے فارین لینگویجز:
https://t.me/Aimsf_India/799
نوٹ: مطلوبہ سبجیکٹ امتحان میں آپ کی رینک کے مطابق ملے گا۔
قدیم پیپر:
https://t.me/Aimsf_India/2069
https://t.me/Aimsf_India/552
https://t.me/Aimsf_India/1552
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وہ مضامین جن میں CUET کے ذریعہ داخلہ ہوگا:
(1) Chinese (2) Russian
نصاب CUET:
English:
https://t.me/Aimsf_India/1724
General Test:
https://t.me/Aimsf_India/1721
نوٹ: دو زبانوں کے لئے CUET کے تحت منعقد ہونے والے داخلہ امتحان کا فارم این ٹی اے کی ویب سائٹ
www.cuet.samarth.ac.in
پر بھرا جائے گا البتہ رجسٹریشن اے ایم یو ویب سائٹ
www.amucontrollerexams.com
پر بھی کرنا ہوگا۔
* تیاری کے لئے کتابیں اور نوٹس.👇
*- (نوٹ: آپ کو یہ ساری کتابیں پوری پوری نہیں پڑھنی ہیں بلکہ نصاب کے مطابق ان کتابوں سے مدد لینی/استفادہ کرنا ہے، اکثر طلبہ کتابوں کی لسٹ دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں. ایسا نہ کریں.)
* Arrihant 2023
https://t.me/Aimsf_India/1405
* Naaz Guide
https://t.me/Aimsf_India/68
* Aligarh Movement
https://t.me/Aimsf_India/180
* Economy:
https://t.me/Aimsf_India/133
* General English:

اپنا تبصرہ بھیجیں